: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،29جولائی(ایجنسی) انڈیا اسلامک کلچرل سنٹر نے گیارہویں ہندستانی صدر جمہوریہ ڈاکٹر اے پی کے عبدالکلام کی یاد میں ان کی پہلی برسی پر سالانہ لکچر کا سلسلہ شروع کیا ہے۔
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">یہ اطلاع سنٹر کے ٹرسٹی ایس ایم خان نے دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے کا پہلا لکچردینے کے لئے وزیر خزانہ ارون جیٹلی کو مدعو کیا گیا ہے ۔